🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
13. بَابُ تَزْوِيجِ الْوَلُودِ .
اولاد پیدا کرنے والی عورت کے ساتھ شادی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7342
وَعَنْ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَدَعُ أَحَدُكُمْ طَلَبُ الْوَلَدِ، فَإِنَّ الرَّجُلَ إِذَا مَاتَ وَلَيْسَ لَهُ وَلَدٌ انْقَطَعَ اسْمُهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: تم میں سے کوئی ایک شخص اولاد کی طلب کو ترک نہ کرے، کیونکہ جب آدمی مر جاتا ہے اور اس کی اولاد نہ ہو، تو اس کا نام منقطع ہو جاتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7342]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (210/23)»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن۔

Majma al-Zawa'id Hadith 7342 in Urdu