🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. بَابُ تَزْوِيجِ الْأَبْكَارِ وَالصِّغَارِ .
کنواری اور کمسن لڑکیوں سے شادی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7348
وَعَنْ سَهْلَةَ بِنْتِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَتْ: وُلِدْتُ يَوْمَ حُنَيْنٍ يَوْمَ فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حُنَيْنًا فَسَمَّانِي:" سَهْلَةَ" فَقَالَ:" سَهَّلَ اللَّهُ أَمْرَكِ" وَضَرَبَ لِي بِسَهْمٍ وَزَوَّجَنِي عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ يَوْمَ وُلِدْتُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیده سہلہ بنت عاصم بن عدی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: غزوہ حنین کے موقع پر میں پیدا ہوئی تھی، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کو فتح کیا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام سہلہ رکھا تھا اور یہ فرمایا تھا: اللہ تعالیٰ تمہارے معاملے کو آسان کرے گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا حصہ بھی مقرر کیا تھا اور جس دن میں پیدا ہوئی تھی، اُس دن میری شادی سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے ساتھ کروا دی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن عمران ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7348]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (293,292/24)»

الحكم على الحديث: ضعیف جداً

Majma al-Zawa'id Hadith 7348 in Urdu