🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
23. بَابُ نِكَاحِ الشِّغَارِ .
نکاح شغار کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7401
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ يَنْتَهِبُ" وَقَالَ:" لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ، وَالشِّغَارُ: أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَتَانِ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى بِغَيْرِ صَدَاقٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو الصَّبَّاحِ عَبْدُ الْغَفُورِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے تھے: وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے، جو لوٹ لیتا ہے اور آپ نے یہ بھی فرمایا ہے: اسلام میں شغار نہیں ہے (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یا شاید راوی یہ کہتے ہیں:) شغار سے مراد یہ ہے کہ دو عورتوں کے ساتھ نکاح کیا جائے، جن میں سے ایک کے ساتھ نکاح دوسری کے عوض میں ہو، اور کسی مہر کے بغیر ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوصباح عبدالغفور ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7401]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12008)»

الحكم على الحديث: ضعیف جداً

Majma al-Zawa'id Hadith 7401 in Urdu