🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
24. بَابُ نِكَاحِ التَّحْلِيلِ .
نکاح حلالہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7402
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ ابْنُ الْمَدِينِيِّ: لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَحَادِيثُ مَنَاكِيرُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کروانے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے، اس پر (یعنی ان دونوں) لعنت کی ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن محمد اخنسی ہے، جسے یحیی بن معین اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے علی بن مدینی کہتے ہیں: اس کے حوالے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منکر احادیث منقول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7402]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى السند (1442)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7402 in Urdu