🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. بَابُ الصَّدَاقِ .
مہر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7494
وَعَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ مِلْكَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْتَقَهَا وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَعَتَقَ كُلَّ أَسِيرٍ مِنْ بَنِي الْمُصْطَلِقِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
امام شعبی بیان کرتے ہیں: سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیز تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں آزاد کر دیا، اور ان کی آزادی کو اُن کا مہر قرار دیا، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو مصطلق کے ہر قیدی کو آزاد کر دیا (یا بنو مصطلق کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا)۔
یہ روایت امام طبرانی نے ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7494]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (59/24)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 7494 in Urdu