🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
54. بَابُ مَا يَفْعَلُ إِذَا دَخَلَ بِأَهْلِهِ .
جب آدمی اپنی بیوی کے پاس آئے، تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7545
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ فَقَالَ: عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا تَزَوَّجَ أَحَدُكُمْ فَكَانَتْ لَيْلَةُ الْبِنَاءِ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ وَلْيَأْمُرْهَا أَنْ تُصْلِيَ خَلْفَهُ، فَإِنَّ اللَّهَ جَاعِلٌ فِي الْبَيْتِ خَيْرًا".
وَفِي إِسْنَادِهِمَا الْحَجَّاجُ بْنُ فَرُّوخَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ وہ فرماتے ہیں: سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ایک شخص شادی کر لے، تو رخصتی کی رات اسے دو رکعت ادا کرنی چاہیں اور اپنی بیوی کو بھی یہ ہدایت کرنی چاہیے کہ وہ بھی اس کے پیچھے نماز ادا کرے، تو اس طرح اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں بھلائی رکھ دے گا“۔ ان دونوں روایات کی سند میں ایک راوی حجاج بن فروخ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7545]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1447)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7545 in Urdu