🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
75. بَابٌ فِيمَنْ يَرْبُطُ الشَّيْءَ يَسْتَذْكِرُ بِهِ .
اس شخص کا بیان جو کوئی چیز باندھ لے تاکہ اس کے ذریعے وہ کوئی بات یاد رکھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 757
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: رَأَيْتُ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْطًا، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ:" أَسْتَذْكِرُ بِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک میں دھاگا (بندھا ہوا) دیکھا تو دریافت کیا: یہ کس لیے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے ذریعے میں یاد رکھتا ہوں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی غیاث بن ابراہیم ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 757]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 4430»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف جداً۔

Majma al-Zawa'id Hadith 757 in Urdu