مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ .
عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7579
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَوْ أَخَذَ اللَّهُ الْمِيثَاقَ عَلَى نَسَمَةٍ فِي صُلْبِ رَجُلٍ، ثُمَّ أَخْرَجَهُ عَلَى الصَّفَا لَأَخْرَجَهُ مِنْ ذَلِكَ الصَّفَا، فَإِنْ شِئْتَ فَأَتِمَّ، وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَعْزِلْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَجُلٌ ضَعِيفٌ لَمْ أُسَمِّهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَجُلٌ ضَعِيفٌ لَمْ أُسَمِّهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اگر اللہ تعالیٰ نے کسی شخص کی پشت میں کسی جان سے میثاق لے لیا ہے پھر اگر آدمی اس نطفے کو چٹان پر ڈال دے، تو اللہ تعالیٰ اس چٹان میں سے بھی اس کو پیدا کر دے گا اب اگر تم چاہو، تو مکمل کر لو اور اگر چاہو، تو تم عزل نہ کرو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک ضعیف راوی ہے جس کا نام میں نے بیان نہیں کیا اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7579]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک ضعیف راوی ہے جس کا نام میں نے بیان نہیں کیا اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7579]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9664)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7579 in Urdu