مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ .
عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7583
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ فِي الْعَزْلِ: هُوَ الْمَوْءُودَةُ الصُّغْرَى الْخَفِيَّةُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَقَدْ رَجَعَ عَنْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَقَدْ رَجَعَ عَنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے عزل کے بارے میں یہ فرمایا ہے: یہ پوشیدہ قسم کا چھوٹا زندہ درگور کرنا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس موقف سے رجوع کر لیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7583]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس موقف سے رجوع کر لیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7583]
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 7583 in Urdu