مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ .
عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7584
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخِدْرِي قَالَ: كَانَ عُمَرُ وَابْنُ عُمَرَ يَكْرَهَانِ الْعَزْلَ، وَكَانَ زَيْدٌ وَابْنُ مَسْعُودٍ يَعْزِلَانِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى فِي حَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ فِي الْعَزْلِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى فِي حَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ فِي الْعَزْلِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے جبکہ سیدنا زید رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ عزل کر لیتے تھے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول عزل کے بارے میں حدیث کے ضمن میں نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7584]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول عزل کے بارے میں حدیث کے ضمن میں نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7584]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي (1050)»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 7584 in Urdu