مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ .
عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7586
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ كَانَ يَعْزِلُ عَنْهَا، وَكَانَتْ سُرِّيَّتَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعَلِيٌّ وَجَدَّتُهُ لَمْ أَعْرِفْهُمَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعَلِيٌّ وَجَدَّتُهُ لَمْ أَعْرِفْهُمَا.
علی بن حسن نامی صاحب اپنی دادی کا یہ بیان نقل کرتے ہیں سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ اس خاتون کے ساتھ عزل کر لیتے تھے (راوی کہتے ہیں:) وہ خاتون سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی کنیز تھیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ علی نامی راوی اور اس کی دادی، میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7586]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ علی نامی راوی اور اس کی دادی، میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7586]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2685)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7586 in Urdu