مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. بَابُ حَقِّ السَّرَارِيِّ .
کنیزوں کا حق
حدیث نمبر: 7587
عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنِ اتَّخَذَ مِنَ الْخَدَمِ غَيْرَ مَا يَنْكِحُ، ثُمَّ بَغَيْنَ فَعَلَيْهِ مِثْلُ آثَامِهِنَّ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْتَقِصَ مِنْ آثَامِهِنَّ شَيْئًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلْمَانَ، وَلَمْ يُدْرِكْهُ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلْمَانَ، وَلَمْ يُدْرِكْهُ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص نکاح کے بغیر، خدمت گزار (یعنی کنیزیں) رکھتا ہے، اور پھر وہ زیادتی کی مرتکب ہوتی ہیں، تو ان کے گناہ جتنا گناہ اس شخص کو ہو گا، اور ان کنیزوں کے گناہ میں کوئی کمی نہیں ہو گی“۔
یہ روایت امام بزار نے عطاء بن سیار کے حولے سے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے۔ حالانکہ انہوں نے ان کا زمانہ نہیں پایا ہے اس روایت کی سند میں ایک راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7587]

الحكم على الحديث: إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 7587 in Urdu