🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
66. بَابٌ فِيمَنْ وَطِئَ حَائِضًا .
اس شخص کا بیان، جو حیض والی عورت کے ساتھ صحبت کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7597
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ وَطِئَ امْرَأَةً وَهِيَ حَائِضٌ فَقُضِيَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فَأَصَابَهُ جُذَامٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ بَكْرِ بْنِ سَهْلٍ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَقَالَ الذَّهَبِيُّ: قَدْ حَمَلَ النَّاسُ عَنْهُ. وَهُوَ مُقَارِبُ الْحَدِيثِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حیض والی عورت کے ساتھ صحبت کرتا ہے اگر ان دونوں کے نصیب میں اولاد ہو، اور اسے جذام لاحق ہو جائے، تو وہ شخص صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں بکر بن سہل کے حوالے سے نقل کی ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
امام ذہبی کہتے ہیں: لوگوں نے اس پر تنقید کی ہے، اور وہ مقارب الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7597]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى الحجم الأوسط (169/1)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7597 in Urdu