🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
78. بَابُ النَّفَقَاتِ .
خرچ کے احکام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7708
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَقُوتُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُتْبَةَ، وَرِوَايَةُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ ضَعِيفَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: آدمی کے گناہگار ہونے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کا خرچ اس (آدمی) کے ذمہ ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسماعیل بن عیاش کی موسیٰ بن عتبہ سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ اور اسماعیل نے اہل حجاز سے ضعیف روایات نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7708]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13414)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 7708 in Urdu