الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1176. أقرب ما يكون العبد إلى الله وهو ساجد
بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ....
حدیث نمبر: 1174
«أقرب ما يكون العبد إلى الله وهو ساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے کی حالت میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1174]
”بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے کی حالت میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1174]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 819.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1174 in Urdu