الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1177. أقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد فأكثروا الدعاء
بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ....
حدیث نمبر: 1175
«أقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد فأكثروا الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا (سجدے میں) کثرت سے دعا کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1175]
”بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا (سجدے میں) کثرت سے دعا کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1175]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 819، الإرواء 456: حم، أبو عوانة، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1175 in Urdu