الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1178. أقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحسنكم خلقا
قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 1176
«أقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحسنكم خلقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ ہوں گے جن کے اخلاق تم میں سب سے اچھے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1176]
”قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ ہوں گے جن کے اخلاق تم میں سب سے اچھے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1176]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن النجار] عن علي. المشكاة 4697، الصحيحة 791: حم، حب، طب: هب –أبو ثعلبة الخشني. ت، خط – جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1176 in Urdu