الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1179. أقروا الطير على مكناتها
پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو (یعنی انہیں ....
حدیث نمبر: 1177
«أقروا الطير على مكناتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو (یعنی انہیں اڑا کر ان سے بدشگونی مت لو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1177]
”پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو (یعنی انہیں اڑا کر ان سے بدشگونی مت لو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1177]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك] عن أم كرز. الإرواء 1166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1177 in Urdu