الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1180. اقسموا المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت ....
(میت کا) مال اللہ کی کتاب کے مطابق حق داروں ....
حدیث نمبر: 1178
«اقسموا المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(میت کا) مال اللہ کی کتاب کے مطابق حق داروں کے درمیان تقسیم کرو، پھر مقررہ حصوں کے بعد جو بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1178]
”(میت کا) مال اللہ کی کتاب کے مطابق حق داروں کے درمیان تقسیم کرو، پھر مقررہ حصوں کے بعد جو بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1178]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د هـ] عن ابن عباس. الإرواء 1690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1178 in Urdu