صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1378. أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي
مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم ....
حدیث نمبر: 1376
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے یہ خوف محسوس ہونے لگا کہ کہیں یہ مجھ پر فرض ہی نہ کر دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1376]
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے یہ خوف محسوس ہونے لگا کہ کہیں یہ مجھ پر فرض ہی نہ کر دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1376]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن واثلة. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1376 in Urdu