صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1379. أمرت بالسواك حتى خفت على أسناني
مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم ....
حدیث نمبر: 1377
«أمرت بالسواك حتى خفت على أسناني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اپنے دانتوں کے بارے میں اندیشہ ہونے لگا (کہ گھس نہ جائیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1377]
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اپنے دانتوں کے بارے میں اندیشہ ہونے لگا (کہ گھس نہ جائیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1377]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1556: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1377 in Urdu