الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1771. إن الله رحيم حيي كريم يستحي من عبده أن يرفع ....
بے شک اللہ تعالیٰ نہایت رحم کرنے والا، بہت حیا ....
حدیث نمبر: 1768
«إن الله رحيم حيي كريم يستحي من عبده أن يرفع إليه يديه ثم لا يضع فيهما خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نہایت رحم کرنے والا، بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی سخی ہے۔ اسے اپنے بندے سے اس بات پر حیا آتی ہے کہ وہ اس کے سامنے اپنے ہاتھ اٹھائے اور پھر وہ ان میں کوئی بھلائی نہ ڈالے (یعنی انہیں خالی موڑ دے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1768]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أنس. تخريج الترغيب 2/273.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1768 in Urdu