الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1772. إن الله تعالى رضي لهذه الأمة اليسر وكره لها العسر
بے شک اللہ تعالیٰ نے اس امت کے لیے آسانی ....
حدیث نمبر: 1769
«إن الله تعالى رضي لهذه الأمة اليسر وكره لها العسر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس امت کے لیے آسانی کو پسند فرمایا ہے اور اس کے لیے تنگی کو ناپسند کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1769]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس امت کے لیے آسانی کو پسند فرمایا ہے اور اس کے لیے تنگی کو ناپسند کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1769]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن محجن بن الأدرع. الصحيحة 1635: الواحدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1769 in Urdu