صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1918. إن الله تعالى يقول يوم القيامة: أين المتحابون لجلالي اليوم ....
بیشک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا: میری عظمت ....
حدیث نمبر: 1915
«إن الله تعالى يقول يوم القيامة: أين المتحابون لجلالي اليوم أظلهم في ظلي يوم لا ظل إلا ظلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا: میری عظمت و جلال کی خاطر آپس میں محبت کرنے والے کہاں ہیں؟ آج میں انہیں اپنے سائے میں جگہ دوں گا، جس دن میرے سائے کے سوا کوئی اور سایہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1915]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1915 in Urdu