صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
201. احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل ليتخلف عن الجمعة ....
جمعہ میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا ....
حدیث نمبر: 201
«احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل ليتخلف عن الجمعة حتى أنه يتخلف عن الجنة وإنه لمن أهلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا کرو، کیونکہ انسان جمعہ سے پیچھے رہتا ہے یہاں تک کہ اسے جنت سے بھی پیچھے کر دیا جاتا ہے، حالانکہ وہ جنتیوں میں سے ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 201]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم هق الضياء] عن سمرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 201 in Urdu