صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2258. إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاقضي ما ....
بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم ....
حدیث نمبر: 2255
«إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاقضي ما يقضي الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم کی بیٹیوں پر مقدر فرما دیا ہے، لہٰذا تم وہی تمام مناسک ادا کرو جو حاجی ادا کرتا ہے، البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2255]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن عائشة. مختصر مسلم 660.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2255 in Urdu