الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2267. إن هذه الحشوش محتضرة فإذا أتى أحدكم الخلاء فليقل: أعوذ ....
بلاشبہ یہ پاخانے اور بیت الخلا جن و شیاطین کے ....
حدیث نمبر: 2263
«إن هذه الحشوش محتضرة فإذا أتى أحدكم الخلاء فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ پاخانے اور بیت الخلا جن و شیاطین کے حاضر ہونے کی جگہیں ہیں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلا میں جائے تو اسے یہ دعا کرنی چاہیے: «أعوذ بالله من الخبث والخبائث» (میں خبیث جنوں اور جننیوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2263]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ حب ك] عن زيد بن أرقم. صحيح أبي داود 4، الصحيحة 1017.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2263 in Urdu