الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2837. بعثت في نسم الساعة
میں قیامت کی ہواؤں (یعنی قیامت کے بالکل قریب کے ....
حدیث نمبر: 2832
«بعثت في نسم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں قیامت کی ہواؤں (یعنی قیامت کے بالکل قریب کے وقت) میں مبعوث کیا گیا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2832]
”میں قیامت کی ہواؤں (یعنی قیامت کے بالکل قریب کے وقت) میں مبعوث کیا گیا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحاكم في الكنى] عن أبي جبيرة. الصحيحة 808.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2832 in Urdu