الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
558. بَابُ سهم الفارس
مالِ غنیمت میں گھڑ سوار کے حصے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: لِلْفَرَسِ سَهْمٌ لِلْعَرَبِيِّ وَالْعَجَمِيِّ سَوَاءٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گھوڑے کے لیے (مالِ غنیمت میں سے) ایک حصہ مقرر ہے، اور اس حکم میں عربی نسل کا گھوڑا ہو یا عجمی نسل کا، دونوں برابر ہیں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1993]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1993 in Urdu