الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
558. بَابُ سهم الفارس
مالِ غنیمت میں گھڑ سوار کے حصے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1994
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ ذَلِكَ، قَالَ: هُمَا سَوَاءٌ.
عبداللہ بن سلیمان بیان کرتے ہیں کہ میں نے عکرمہ رحمہ اللہ سے اس (مسئلے) کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”وہ دونوں برابر ہیں“، [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1994]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1994 in Urdu