🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
610. بَابُ الخلافة فِي قريش
خلافت کے قریش میں ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2104
وَبِهِ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: حَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْهُمْ، وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ.
سابقہ سند سے ہی روایت سے ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلسِ مبارک میں بیٹھا ہوا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی قوم کا حَلِیْف (اتحادی و معاہدہ رکھنے والا) انہی میں سے شمار ہوتا ہے، اور کسی قوم کا بھانجا بھی انہی میں سے (محسوب) ہوتا ہے“۔
اس حدیث کو امام بخاریؒ نے اَلْأَدَبُ الْمُفْرَدُ میں روایت کیا ہے اور یہ روایت صَحِیْح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 2104]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2104 in Urdu