الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
711. بَابُ آدَابِ الشرب
پینے کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 2432
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ قَالَ: بَعَثَنِي عَمِّي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْأَنْصَارِ أَتَقَاضَى رَجُلًا مِنْهُمْ فَأَتَى رَجُلٌ مِنْهُمْ بِشَرَابٍ فِي إِنَاءٍ، فَنَفَخَ أَحَدُهُمْ فِيهِ، فَقَالَ الْآخَرُ : لَا تَفْعَلْ فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنْ ذَلِكَ.
صَحِيحٌ.
صَحِيحٌ.
سماک بن حرب بیان کرتے ہیں کہ میرے چچا نے مجھے انصار کے پاس ایک شخص سے (قرض کا) مطالبہ کرنے کے لیے بھیجا، پس ان میں سے ایک صاحب ایک برتن میں پینے کی کوئی چیز لے کر آئے، تو وہاں موجود ایک شخص نے اس میں پھونک مار دی، اس پر دوسرے شخص نے (منع کرتے ہوئے) کہا: ”ایسا نہ کرو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس (طرح برتن میں پھونک مارنے) سے منع فرمایا کرتے تھے۔“
یہ حدیث صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأطعمة والأشربة/حدیث: 2432]
یہ حدیث صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأطعمة والأشربة/حدیث: 2432]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: صَحِيحٌ .»
«قال ابن حجر: صحيح (المطالب العالية، ج 10، ص 801)»
«0»
«قال ابن حجر: صحيح (المطالب العالية، ج 10، ص 801)»
«0»
الحكم على الحديث: حديث صحيح
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2432 in Urdu