الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
992. بَابُ فَضْلِ الْخَوْفِ مِنْ اللَّهُ تَعَالَى والبكاء مِنْ خشيته
اللہ تعالیٰ کے خوف اور اس کی خشیت کے سبب گریہ و زاری کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3315
وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، وَلَخَرَجْتُمْ تَجْأَرُونَ لَا تَدْرُونَ تَنْجُونَ أَوْ لَا تَنْجُونَ» .
وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا: ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، بِهِ.
وَقَالَ: لَا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ .
وَابْنَةُ أَبِي الدَّرْدَاءِ مَا نَعْرِفُهَا.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم وہ کچھ جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے بہت زیادہ، اور تم (گھروں سے اللہ کے حضور) گریہ و زاری اور آہ و بکا کرتے ہوئے نکل کھڑے ہوتے، تمہیں یہ اندازہ ہی نہ رہتا کہ تم (عذاب سے) نجات پاؤ گے یا نہیں۔“
امام بزار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہمیں حسن بن یحییٰ اور عبدالملک بن محمد نے حدیث بیان کی، ان دونوں نے کہا کہ ہمیں مسلم بن ابراہیم نے اسی سابقہ سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی۔
امام بزار نے فرمایا کہ ہمارے علم کے مطابق امام شعبہ سے اسے صرف مسلم بن ابراہیم نے ہی روایت کیا ہے۔
نیز انہوں نے فرمایا کہ سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی (جو اس روایت کی ایک سند میں ہیں) کو ہم نہیں جانتے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 3315]

تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: كذا حدثنا مسلم وحدثنا أبو عمر الحوضي عن شعبة عن يزيد بن خمير عن سليمان عن ابن ابنت أبي الدرداء عن أبي الدرداء قال لو تعلمون موقوف قال أبي وهذا أشبه وموقوف أصح وأصحاب شعبة لا يرفعون هذا الحديث (علل الحديث، ج 5، ص 44)»
«أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7975، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17706، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7092»
«أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7975، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17706، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7092»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف؛ وحسّنه المحقق لغيره
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3315 in Urdu