الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1114. سُورَةُ الْوَاقِعَةِ
سورہ واقعہ۔
حدیث نمبر: 3742
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ ، ثَنَا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا شُجَاعٌ ، عَنْ أَبِي ظَبْيَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ لَمْ تُصِبْهُ فَاقَةٌ أَبَدًا، فَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَأْمُرُ بَنَاتِهِ بِقِرَاءَتِهَا كُلَّ لَيْلَةٍ.
[ كذا في طبعة دار العاصمة، والصواب: (أبو شجاع) وقد سقط من السند لفظة (أبو) .
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ابْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُنِيبٍ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنِي السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى بِهِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے ہر رات سورہ واقعہ کی تلاوت کی، اسے کبھی بھی فقر و تنگدستی نہیں پہنچے گی“، اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی صاحبزادیوں کو بھی ہر رات اس کی تلاوت کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔
اس حدیث کو حارث نے عباس بن فضل، سری بن یحییٰ، شجاع اور ابو ظبیہ کے طریق سے نقل کیا ہے، نیز امام ابو یعلیٰ نے بھی اسحاق بن ابی اسرائیل، محمد بن منیب عدنی اور سری بن یحییٰ کے واسطے سے انہی سے اس کی تخریج کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3742]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3742 in Urdu