الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1114. سُورَةُ الْوَاقِعَةِ
سورہ واقعہ۔
حدیث نمبر: 3743
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا نُوحٌ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَطَلْحٍ مَنْضُودٍ قَالَ: الْمَوْزُ.
امام قتادہ رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے ارشادِ گرامی ﴿وَطَلْحٍ مَنْضُودٍ﴾ [سورة الواقعة: 29] کی تفسیر کے متعلق مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ”اس سے مراد کیلے کا درخت ہے۔“
اس اثر کی سند حسن ہے، اسے امام ابن جریر طبری نے بھی اپنی تفسیر میں نقل کیا ہے اور اہل لغت و مفسرین کے نزدیک 'طلح' سے مراد ایسا درخت ہے جس کا پھل تہہ بہ تہہ لگا ہو، یعنی کیلا۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3743]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3743 in Urdu