الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
99. بَابُ مَا يُجْتَنَبُ فِي الصَّلَاةِ وَمَا لَا يُجْتَنَبُ
نماز میں قابلِ اجتناب اور غیر قابلِ اجتناب امور کا بیان۔
حدیث نمبر: 381
[وَ] قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: (نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُصَلِّيَ وَأَنَا عَاقِصٌ شَعَرِي، وَأَنْ أُقَلِّبَ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ الْحَدِيثَ) .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس بات سے منع فرمایا کہ میں اس حال میں نماز پڑھوں کہ میں نے اپنے بال (سر کے پیچھے) گوندھ کر جوڑا بنایا ہوا ہو، اور اس سے بھی (منع فرمایا) کہ میں نماز کے دوران (سجدہ گاہ کی) کنکریوں کو الٹ پلٹ کروں۔“
اس روایت کو امام مسدد نے اپنی مسند میں عبد الوارث، محمد بن اسحاق، ابو اسحاق اور حارث کے واسطے سے نقل کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 381]
اس روایت کو امام مسدد نے اپنی مسند میں عبد الوارث، محمد بن اسحاق، ابو اسحاق اور حارث کے واسطے سے نقل کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 381]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 282، 957، ابن ماجه فى «سننه» برقم: 894، 895، 965، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1008، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2788، 5872، والدارقطني فى «سننه» برقم: 426، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1260، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 178»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 381 in Urdu