الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. بَابُ شُرُوطِ الْأَئِمَّةِ
ائمہ کی شرائط کا بیان۔
حدیث نمبر: 438
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: (إِنَّ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَمَّهُمْ فِي قَمِيصٍ) .
سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ”بے شک سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو ایک ہی قمیص زیب تن کیے ہوئے نماز پڑھائی۔“
یہ اثر اس فقہی مسئلے کی دلیل ہے کہ اگر ایک ہی لباس (قمیص) شرعی ستر کو چھپانے کے لیے کافی ہو تو اس میں نماز پڑھنا اور امامت کروانا بلا کراہت جائز ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 438]

تخریج الحدیث: «أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 438، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6252»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 438 in Urdu