الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. بَابُ شُرُوطِ الْأَئِمَّةِ
ائمہ کی شرائط کا بیان۔
حدیث نمبر: 439
[وَقَالَ] الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، وَضَمْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا أَبَا عُبَيْدَةَ لَا يَؤُمَّنَّ أَحَدٌ بَعْدِي جَالِسًا.
ابوالاحوص اور ضمرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے ابوعبیدہ! میرے بعد ہرگز کوئی شخص بیٹھ کر (نماز کی) امامت نہ کرے۔“
اس حدیث کو امام حارث نے روایت کیا ہے، اس کی سند میں ابوبکر بن ابی مریم ضعیف راوی ہے، نیز یہ روایت مرسل ہے کیونکہ ابوالاحوص اور ضمرہ تابعی ہیں جنہوں نے اسے براہِ راست نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 439]

تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 439 in Urdu