الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
161. بَابُ الْغُسْلِ لِلْجُمُعَةِ
نمازِ جمعہ کے لیے غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 687
وَقَالَ أَيْضًا: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: مَا كُنْتُ أَحْسَبُ أَنَّ أَحَدًا يَدَعُ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میرا یہ گمان بھی نہیں تھا کہ کوئی شخص جمعہ کے دن غسل کرنا چھوڑ دے گا۔“
اس اثر کو امام ابن ابی شیبہ نے المصنف میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی ہے، تاہم جمعہ کے غسل کی تاکید و اہمیت میں دیگر صحیح احادیث موجود ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الجمعة/حدیث: 687]

تخریج الحدیث: «أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 687، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5036، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 723»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 687 in Urdu