المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. غالب بن أبجر المزني
سیدنا غالب بن ابجر مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15760
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ غَالِبِ بْنِ دُرَيْخٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ، وَإِنَّ سَمِينَ مَالِنَا الْحُمُرُ، فَقَالَ: «كُلْ مِنْ سَمِينِ مَالِكَ - وَقَالَ - إِنَّمَا قَذِرْتُ لَكُمْ أَوْ كَرِهْتُ لَكُمْ جَلَّالَةَ الْقَرْيَةِ»
سیدنا غالب بن دریخ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم پر قحط پڑ گیا اور ہمارے مال کے موٹے تازے جانور گدھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مال کے موٹے تازے جانوروں میں سے کھاؤ، میں نے تو تمہارے لیے گاؤں کے گندگی کھانے والے (جلالہ) جانوروں کو گندا سمجھا، یا فرمایا: ناپسند کیا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الغين/حدیث: 15760]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 267، حدیث 669»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15760 in Urdu