🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
55. مُسْنَدُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ
معاذ بن انس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1483
مُسْنَدُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنِي أَسِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ أَبِي الصَّائِفَةَ فِي زَمَنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ ، وَعَلَيْنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، فَنَزَلْنَا عَلَى حِصْنِ سِنَانٍ، فَضَيَّقَ النَّاسُ الْمَنَازِلَ، وَقَطَعُوا الطُّرُقَ، فَقَامَ أَبِي فِي النَّاسِ، فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي غَزَوْتُ مَعَ نَبِيِّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَزْوَةَ كَذَا وَكَذَا، فَضَيَّقَ النَّاسُ الْمَنَازِلَ، وَقَطَعُوا الطُّرُقَ، فَبَعَثَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُنَادِيًا فَنَادَى فِي النَّاسِ: أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا، أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ.
سہل بن معاذ الجہنی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے عبدالملک بن مروان کے دورِ خلافت میں اپنے والد سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ گرمائی غزوے میں شرکت کی، اس وقت ہمارے امیر عبداللہ بن عبدالملک تھے؛ ہم نے قلعہِ سنان کے مقام پر پڑاؤ کیا تو لوگوں نے خیمہ گاہوں میں تنگی پیدا کر دی اور راستے بند کر دیے، پس میرے والد لوگوں میں کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”اے لوگو! میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فلاں فلاں غزوے میں شرکت کی تھی، (وہاں بھی) لوگوں نے جگہ تنگ کر دی تھی اور راستے مسدود کر دیے تھے، تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک منادی بھیجا جس نے لوگوں میں یہ اعلان کیا کہ «أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا، أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ» ”بیشک جس نے جگہ تنگ کی یا راستہ بند کیا، اس کا کوئی جہاد نہیں ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند معاذ بن أنس/حدیث: 1483]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2629، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15221، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4354، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1481»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1483 in Urdu