الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَاضِرٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَمْرَضُ مُؤْمِنٌ وَلَا مُؤْمِنَةٌ، وَلَا مُسْلِمٌ وَلَا مُسْلِمَةٌ إِلَّا حَطَّ اللهُ بِهِ خَطَايَاهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی مومن مرد ہو یا مومنہ عورت، اور کوئی بھی مسلمان مرد ہو یا مسلمہ عورت جب بھی کسی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے ان کے گناہوں کو (ان کے نامہ اعمال سے) جھاڑ دیتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2305]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط مسلم .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14315، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2301»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14315، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2301»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح على شرط مسلم
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2305 in Urdu