🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5136
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: بِئْسَ مَا لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَقُولَ: نَسِيتُ آيَةَ كَذَا وَكَيْتَ، بَلْ هُوَ نُسِّيَ، اسْتَذْكِرُوا الْقُرْآنَ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ لِعُقُلِهِ.
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کسی شخص کے لیے یہ کہنا نہایت برا ہے کہ میں فلاں اور فلاں آیت بھول گیا ہوں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اسے (غفلت کی وجہ سے) بھلا دیا گیا ہے، لہٰذا تم قرآن کریم کا بار بار مراجعہ اور تکرار کرتے رہا کرو کیونکہ یہ لوگوں کے سینوں سے نکل جانے میں اپنی رسیوں سے بندھے ہوئے اونٹوں کے چھوٹ کر بھاگ جانے سے بھی زیادہ تیز ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5136]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه البخارى [4744، 4752] ، ومسلم [790] ، والترمذي [3942] ، والنسائي [943] ، وأحمد [1/ 417، 423، 429، 438، 463] ، والدارمي [2745، 3347] ، والطيالسى [261] ، والبزار [5/ رقم 1656/ البحر] ، وعبد الرزاق [5967] ، والبيهقي في "سننه" [3859] ، وفي "الشعب" [2/ رقم 1964] ، والحميدي [91] ، والبغوي في "شرح السنة" [4/ 495] ، وأبو عوانة [رقم 3812، 3813، 3814، 3824] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5114»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5136 in Urdu