🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
151. حَدِيثُ فَرْوَةَ بْنِ مُسَيْكٍ
فروہ بن مسیک کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6852
حَدِيثُ فَرْوَةَ بْنِ مُسَيْكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ النَّخَعِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَبْرَةَ النَّخَعِيُّ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُسَيْكٍ الْغُطَيْفِيِّ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا أُقَاتِلُ بِمَنْ أَقْبَلَ مِنْ قَوْمِي... وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا فروہ بن مسیک الغطیفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! کیا میں اپنی قوم کے ان لوگوں کو ساتھ لے کر جو (اسلام کی طرف) مائل ہو چکے ہیں، ان لوگوں سے قتال نہ کروں جنہوں نے (حق سے) پیٹھ پھیر لی ہے؟“ اور راوی نے اس کے بعد پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث فروة بن مسيك/حدیث: 6852]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3222، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3988، وأخرجه فتح الباري برقم: 4522، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3639، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3379، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6817»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6852 in Urdu