اذان کا بیان अज़ान के बारे में فجر کے (طلوع ہونے کے) بعد اذان کہنی (چاہیے)۔ “ फ़ज्र फटने के बाद अज़ान देनी चाहिए ”
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی عادت مبارکہ تھی کہ) جب مؤذن صبح کی اذن کہنے کھڑا ہو جاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کی اقامت (تکبیر) ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے۔
|