سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبولیت اسلام کے بعد کفر کرنا سنگین جرم ہے، کیا مرتد کی توبہ ممکن ہے؟
ترقیم الباني: 2545 ترقیم فقہی: -- 40
-" إن الله تبارك وتعالى لا يقبل توبة عبد كفر بعد إسلامه".
معاویہ بن حکیم بن حزام اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ اس بندے کی توبہ قبول نہیں کرتے جو اسلام کے بعد پھر کفر کر جاتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 40]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2545
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد: 446/4، 2/5، 3»