سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آدمی اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟
ترقیم الباني: 1221 ترقیم فقہی: -- 83
-" إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له فيها حاجة".
سیدنا ابوعزہ ہزلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو زمین کے کسی خطے میں فوت کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے لیے اس (مقام) کی طرف جانے کے لیے کسی ضرورت (کا بہانہ) بنا دیتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 83]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1221