سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کیا برا آدمی ناصر الدین بن سکتا ہے؟
ترقیم الباني: 1649 ترقیم فقہی: -- 142
-" إن الله عز وجل ليؤيد هذا الدين بالرجل الفاجر".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالی اس دین کو فاجر آدمی کے ذریعے مضبوط کرے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 142]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1649