سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر ہنر اور ہنرمند اللہ تعالی کی تخلیق ہے
ترقیم الباني: 1637 ترقیم فقہی: -- 144M
-" إن الله يصنع كل صانع وصنعته".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالی ہر قسم کا کاریگر (یا صنعت کار) اور اس کا ہنر (یا صنعت) پیدا کرتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 144M]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1637