سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
یمنی لوگوں کے ایمان کی فضیلت
ترقیم الباني: 3126 ترقیم فقہی: -- 183
- (الإيمانُ يَمانٍ، هكذا إلى لَخْمٍ وجُذامٍ).
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ایمان تو یمنی لوگوں کا ہے، اسی طرح لحم اور جذام قبیلوں کے لوگوں کا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 183]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3126